آئی سی سی نے نئی T20رینکنگ جاری کر دی، بلے بازوں میں کوہلی ، گیند بازی میں سیموئل سرفہرست

آئی سی سی نے نئی T20رینکنگ جاری کر دی، بلے بازوں میں کوہلی ، گیند بازی میں ...
آئی سی سی نے نئی T20رینکنگ جاری کر دی، بلے بازوں میں کوہلی ، گیند بازی میں سیموئل سرفہرست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نےT20 کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری بلے بازوں کی فہرست میں بھارت کے وہرات کوہلی پہلے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے ایرون فنچ دوسرے اور مارٹن گپٹل تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

فہرست کے مطابق افغانستان کے محمد شہزاد نویں نمبر پرپہنچ گئے ہیں تاہم آئی سی سی کی جانب سے جاری بیٹسمینوں کی فہرست میں کسی پاکستانی پلیئر کا نام شامل نہیں ہے ۔ باﺅلرز کی فہرست میں ویسٹ انڈیز کے سیموئل بدری پہلے ، عمران طاہر دوسے اور بھارت کے روی چندرایشون تیسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ پاکستانی آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کی چوتھی پوزیشن ہے۔ اس کے علاوہ فغانستان کے محمد نبی 11 درجہ بہتری کے بعد نویں نمبرپر آگئے۔

روزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

T20 World Cup -