’آج تک ایسا نہیں ہوا کہ ۔ ۔ ۔‘ پاک فوج نے ایسی بات بتادی کہ سن کر بھارت کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے

’آج تک ایسا نہیں ہوا کہ ۔ ۔ ۔‘ پاک فوج نے ایسی بات بتادی کہ سن کر بھارت کو ...
’آج تک ایسا نہیں ہوا کہ ۔ ۔ ۔‘ پاک فوج نے ایسی بات بتادی کہ سن کر بھارت کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ آج تک ایسا نہیں ہواہے کہ کوئی انٹیلی جنس افسر پکڑ اگیا ۔

وفاقی وزیر پرویز رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ کا کہناتھا کہ یہ تاریخ میں پہلی بار ہواہے کہ کسی انٹیلی جنس ایجنسی کا افسر پکڑا گیاہے یہاں تک کہ دنیا میں جنگ عزیم میں ایسا نہیں ہواہے ۔

عاصم باجوہ کا کہناتھا کہ بھارتی ایجنٹ پاکستان میں پاک چین اقتصادی راہداری اور گوادر پورٹ کیخلاف کام کر رہاتھا اور جب اسے گرفتار کیا گیا تو اس وقت اس کے پاس پاکستانی و ایرانی کرنسی کے ساتھ ساتھ پاکستان کے مختلف علاقوں کے نقشے موجود تھے ۔

مزید : قومی