سابق ترک صدر عبداللہ گل کاوزیر اعظم کو ٹیلی فون،سانحہ لاہورپر اظہار افسوس

سابق ترک صدر عبداللہ گل کاوزیر اعظم کو ٹیلی فون،سانحہ لاہورپر اظہار افسوس
سابق ترک صدر عبداللہ گل کاوزیر اعظم کو ٹیلی فون،سانحہ لاہورپر اظہار افسوس

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکی کے سابق صدر عبداللہ گل نے وزیر اعظم نواز شریف کو ٹیلی کر کے لاہور گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو میں سابق ترک صدر عبداللہ گل کا کہنا تھاکہ دہشت گردوں میں لاہور میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا ہے ،دہشت گردی عالمی مسئلہ اور ترکی اس جنگ میں پاکستان کے شانہ بشانہ ہے ۔

مزید : اسلام آباد