مردان سے کالعدم تحریک طالبان کے دو دہشت گرد گرفتار

مردان سے کالعدم تحریک طالبان کے دو دہشت گرد گرفتار
مردان سے کالعدم تحریک طالبان کے دو دہشت گرد گرفتار

  


مردان (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختونخواہ کے ضلع مردان میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق ضلع مردان میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے ۔

مزید : مردان