وزیراعلیٰ سندھ کے مشیرمذہبی امورعبدالقیوم سومرواور نمائش چورنگی پرمظاہرین کے درمیان مذاکرات ختم

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیرمذہبی امورعبدالقیوم سومرواور نمائش چورنگی پرمظاہرین ...
وزیراعلیٰ سندھ کے مشیرمذہبی امورعبدالقیوم سومرواور نمائش چورنگی پرمظاہرین کے درمیان مذاکرات ختم

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی نمائش چورنگی پر دھرنا دینے والے مظاہرین نے مذاکرات کرنے والے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیرمذہبی امورعبدالقیوم سومرمشاور ت کے لیے 3گھنٹے کا وقت مانگ لیا ہے ۔

جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے مشیرمذہبی امورعبدالقیوم سومر اور کراچی نمائش چورنگی پر دھرنا دینے والے مظاہرین کے درمیان مذاکرات ختم ہو گئے ہیں جبکہ مظاہرین نے دھرنا ختم کرنے کے حوالے سے مشاورت کے لیے 3گھنٹے کا وقت مانگ لیا ہے ۔عبدا لقیوم سومرو کا کہنا ہے کہ مظاہرین نے سڑک کاایک راستہ کھولنے کی یقین دہانی کرادی ہے ۔

مزید : کراچی