بل کی عدم ادائیگی ،آئیسکو نے شیریں مزاری کے گھر کی بجلی کاٹ دی

بل کی عدم ادائیگی ،آئیسکو نے شیریں مزاری کے گھر کی بجلی کاٹ دی
بل کی عدم ادائیگی ،آئیسکو نے شیریں مزاری کے گھر کی بجلی کاٹ دی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آئیسکو نے 6ماہ سے بجلی کا بل ادا نہ کرنے پر پی ٹی آئی کی رہنماءشیریں مزاری کے گھر کی بجلی کاٹ دی ۔

دنیا نیوز کے مطابق ترجمان آئیسکو کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی رہنماءشیریں مزاری نے اکتوبر 2015سے بجلی کا بل ادا نہیں کیا اور ان کی جانب  9لاکھ40ہزار728 روپے واجب الاداہیں ۔بل کی عدم ادائیگی کی وجہ سے شیریں مزاری کے گھر کی بجلی منقطع کر دی گئی ہے ۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -