بالی ووڈ‘ اداکار اکشے کھنہ 42برس کے ہوگئے

بالی ووڈ‘ اداکار اکشے کھنہ 42برس کے ہوگئے

  

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکار اکشے کھنہ 42 برس کے ہوگئے۔ اکشے کھنہ 28 مارچ 1975 کو ممبئی میں پیدا ہوئے۔ ہمالیہ پترا سے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ لاوارث ، آ اب لوٹ چلیں ، ریس ، ہمرازاور گاندھی مائے فادر نے فلم فئیر ایوارڈز حاصل کئے۔تیس مارخان،آجا نچ لے،سلام عشق ، نقاب اور بارڈر اکشے کھنہ کی کامیاب فلمیں ہیں۔ بھائی بھائی، ڈولی سجا کے رکھنا، ہلچل اور دہلی سفاری باکس آفس پر ہٹ ثابت ہوئیں۔ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے فیملی ممبرز اور دوستوں نے کیک کاٹے اور ان کی مزید کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید :

کلچر -