ونسٹ وان گوچ کی چوری شدہ پینٹنگز واپس میوزیم پہنچ گئیں

ونسٹ وان گوچ کی چوری شدہ پینٹنگز واپس میوزیم پہنچ گئیں

  

ایمسٹرڈم (نیٹ نیوز) ہالینڈ سے چرائی گئیں ونسٹ وان گوچ کی لاکھوں ڈالر مالیت کی پینٹنگز واپس میوزیم پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق وان گوچ کی دو پینٹنگز 14سال قبل ایمسٹرڈم میوزیم سے ایک ڈکیتی کے دوران چرا لی گئی تھیں جن کو بر آمد کرنے کے بعد دوبارہ ایمسٹرڈم میوزیم کی دیواروں پر سجا دیا گیا ہے،ان پینٹنگز میں سے ایک کی مالیت53.97 ملین ڈالر ہے ،ان کو اطالوی پولیس نے چھے ماہ قبل اٹلی سے چھاپہ مار کارروائی کے دوران بر آمد کیا تھا۔

مزید :

کلچر -