فلم"بدریناتھ کی دلہنیا" نے107کروڑ کا بزنس کر لیا

فلم"بدریناتھ کی دلہنیا" نے107کروڑ کا بزنس کر لیا

  

ممبئی (نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ اور ورون دھوں ن کی فلم"بدریناتھ کی دلہنیا" نے107کروڑ کا بزنس کر لیا ہے ۔بھارتی ذارئع ابلاغ کے مطابق فلم"بدریناتھ کی دلہنیا" نے مقامی مارکیٹ میں 107.69 کروڑ کا بزنس کر لیا ہے ۔فلم کے ڈائریکٹر ششانک کھانیان ہیں ۔

مزید :

کلچر -