فلم"انڈو سرکار" کی پہلی جھلک جاری ؂

فلم"انڈو سرکار" کی پہلی جھلک جاری ؂
 فلم

  

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی فلم ساز مدھر بھنڈارکر نے اپنی نئی فلم"انڈو سرکار" کی پہلی جھلک جاری کر دی ہے یہ فلم کی کہانی اس 2 1 ماہ کے طویل عرصے کی ہے جب بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے ملک بھر میں ہنگامی صورت حال کا اعلان کیا تھا ۔فلم کے پوسٹر میں کیرتی کیلاری زخمی حالت میں دیکھائی دے رہی ہیں۔فلم رواں سال کے وسط میں ریلیز ہو گی۔

مزید :

کلچر -