بھارت مسلسل7ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی

بھارت مسلسل7ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی

  

دھرم شالا(نیٹ نیوز) بھارت نے آسٹریلیا کو چوتھے ٹیسٹ میں شکست دیکر مسلسل 7ویں ٹیسٹ سیریز اپنے نام کر لی اوربھارت مسلسل7ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی۔تفصیلات کے مطابق بھارت مسلسل7ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی ،بھارت نی2015میں سری لنکا کو2۔1 ٹیسٹ سیریز میں شکست دی جبکہ اسکے بعد جنوبی افریقہ کو3۔0، ویسٹ انڈیز کو2۔0،نیوزی لینڈ کو3۔0، انگلینڈ کو4۔0اور بنگلہ دیش کو1۔0سے ٹیسٹ سیریز میں شکست دی۔بھارت نے آسٹریلیا کو 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں2۔1سے شکست دیکر مسلسل 7سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -