یو نی فوم چیمپیئنز لیگ ، یو نی فوم شا ہینز نے سیمی فا ئنل کے لئے کو الیفا ئی کر لیا
لاہور(پ ر)یو نی فو م ٹی ٹو ئنٹی چیمپیئنز لیگ کر کٹ ٹو ر نا منٹ 2017میں یو نی فو م شا ہینز نے پیپسی اور وطین ٹیلی کام کی ٹیمو ں کو شکست دے کر سیمی فا ئنل کے لئے کو ا لیفا ئی کر لیا ۔گذ شتہ مقا بلے میں و طین ٹیلی کا م 15.4 اوورز میں صرف 101 رنز بنا سکی ، جو اب میں یو نی فوم شا ہینز نے مقررہ ہد ف 9 اوورز میں 2 و کٹو ں کے نقصا ن پر پورا کر لیا ۔
یونی فو م شا ہینز کی طر ف سے عا مر عا شق نے بہتر ین با ؤ لنگ کر تے ہو ئے 4 کھلا ڑ یو ں کو آ ؤ ٹ کیا اور مین �آف دی میچ قرار پا ئے ۔