کام چوری کی روک تھام ، پی ایچ اے کے پارکوں اور ملازموں کی نگرانی نجی کمپنی کے حوالے

کام چوری کی روک تھام ، پی ایچ اے کے پارکوں اور ملازموں کی نگرانی نجی کمپنی کے ...

  

لاہور (جاوید اقبا ل )پار کس اینڈ ھا ر ٹکلچر اتھا رٹی (پی ایچ اے )میں ملازمین کی کا م چو ر ی رو کنے اورپا ر کس کی حا لت مزید بہتر بنا نے کے لئے نیا ما ڈل متعا رف کروادیا گیا ہے ۔ جس کے تحت ما نیٹر نگ کا نظا م آؤٹ سورس کردیا گیا ہے ۔منطور ی د یتے ہو ئے ایک سال کے لئے نظا م کا میا ب بو لی د ینے والی پرائیو یٹ کمپنی کے حوالے کردیا گیا ہے ۔ یہ نیا ما ڈل تھرڈ پا رٹی آڈٹ ہو گا جس کے تحت انتظا ما ت پرائیو یٹ کمپنی کے حوالے کرد یے گئے ہیں ۔ اس نئے نظا م کے تحت ملازمین کی کا ر گردگی حا ضری اور پا ر کس کی حا لت کی مانیٹر نگ ہوگی اور کمپنی یو میہ بنیا دوں پر ر پو رٹس اتھا رٹی کے حوالے کر یگی ۔ اس سلسلہ میں ما نیٹر نگ کا ٹھیکہ چودہ لا کھ ساٹھ ہزا رما ہا نہ پر گیٹ پرائیویٹ لمٹیڈ کمپنی کے حوالے کردیا گیا ۔ اس کے لئے پی ایچ اے اتھارٹی نے با قاعد ہ طو ر پر ٹینڈر طلب کئے جس میں سات کمپنیو ں نے حصہ لیا سب سے کم بو لی کیٹ نا می کمپنی نے دی جس پر اسے کا میا ب قرا ر د یتے ہو ئے ٹھیکہ اس کمپنی کے حوالے کردیا ۔ اس حوالے سے سے پی ایچ اے کے ڈائریکٹر جنر ل میا ں شکیل احمدسے با ت کی گئی تو انہو ں نے کہا کہ پی ایچ اے کے ملازمین کے کا م کی نگرا نی کے لئے ما نیڑینگ اینڈ اویلو یشن کا ما ڈل سامنے لا یا گیا ہے جس کو عملی شکل د ے دی گئی ہے ۔چھا ن بین کے بعد اور تما م قانو نی تقا ضے پو رے کرتے ہو ئے اس نظا م کو آؤٹ سورس کیا گیا ہے جس کمپنی کو معیار پر پو را اتر نے کے بعد ٹھیکہ دیا گیا ہے یہ فیصل آبا د اور د یگر شہروں میں کا م کر ر ہی ہے ۔ کمپنی میں زیا دہ تر سابق فوجی ہیں اور یہ ما ڈل سکو لو ں کی مانیٹر نگ کے ما ڈل سے ملتا جلتا ہے ۔اس کے اچھے نتا یج بر آمد ہو گئے ۔ ملازمین کی حا ضری پا رکس کے بو دوں گھا س سیکورٹی کی ما نیٹر نگ کیجا ئے گئی اور جہا ں جہا ں یہ کمپنی خا میوں کی نشاد ہی کریگی اس پر ایکشن لیا جا ئے گا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -