بھارت کا جنگی جنون خطے کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے،عمر کسانہ

بھارت کا جنگی جنون خطے کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے،عمر کسانہ

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف لاہور کی ایگزیکٹو باڈی کے رکن محمد عمر کسانہ نے کہا ہے کہ بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہو چکا جو خطے کے لیے کسی خطرے سے کم نہیں ہے ۔جنگیں کبھی بھی مسائل کا حل نہیں رہیں ۔مذاکرات کے ذریعے ہی ہر طرح کے مسائل اور اختلافات کو دور کیا جانا چاہیے لیکن بھارت اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے ۔پاکستان نے بھی اگر اسکو اسکی زبان میں سبق سیکھایا ہوتا تو انڈیا کو ہماری سرحدوں کی خلاف ورزی ،بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی جرات نہ ہوتی ۔ہندو ڈرپوک اور بزدل ہوتے ہیں۔

اس لیے اسلحہ خریدنے پر بھاری رقوم خرچ کر رہے ہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -