حکمران خود فیصلہ کریں انتخابی وعدوں پر کتنا عملدرآمد کیا،ارمغان صادق

حکمران خود فیصلہ کریں انتخابی وعدوں پر کتنا عملدرآمد کیا،ارمغان صادق

  

لاہور( نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ارمغان صا د ق نے کہا ہے کہ عوام اس بات کا خود فیصلہ کریں کہ موجودہ حکمرانوں نے الیکشن کے وقت ان کے ساتھ جو وعدے کئے تھے ان پر اس حکومت نے اب تک کس حد تک عمل کیا ہے۔

اوہ وہ خود ہی جج بن کر یہ فیصلہ بھی کریں کہ کیا آئندہ انتخابات میں موجودہ حکمران ان کے ووٹ کے حق دار ہیں؟ انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کے پاس وسائل کی کمی نہیں ہے لیکن ہمارے (ن) لیگ کے حکمرانوں کو لوٹ مار کی عادت پڑ گئی ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -