جلسوں کے ذریعے عوام کی توجہ مسائل سے ہٹائی جارہی ہے،شاہد صدیق

جلسوں کے ذریعے عوام کی توجہ مسائل سے ہٹائی جارہی ہے،شاہد صدیق

  

لاہور( نمائندہ خصوصی)سر براہ میڈیا سیل تحریک انصاف پنجا ب ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ زر داری کی پنجا ب اور نواز شریف کی سند ھ میں جلسہ مہم سے عوام مانو س ہو نے کی بجائے ان پار ٹیو ں سے مایو س ہو کر بیزاری کا اظہار کررہے ہیں اپنے بیان میں انہو ں نے کہا کہ دو نو ں پار ٹیاں جلسے جلو سو ں کے ذر یعے عوامی مسا ئل سے تو جہ ہٹانے کی سازش کررہی ہیں۔حکمران غر یب عوا م کے منہ سے دو و قت کی رو ٹی کا نوالہ بھی چھننے پر تلے ہوئے ہیں اشیا ء خرو نو ش کے علاوہ سبزیو ں اورکو شت کی قیمتو ں میں حر یت انگیر اضا فہ حکومت کی ناکامی کا ثبو ت ہے۔

کر یٹ لیگ نے اللہ کے در بار میں حا ضرہو نے والے حا جیو ں کیلئے مشکلا ت پیدا کر نے کا پلان بھی تر تیب دے لیا ہے وزار ت حج کی جانب سے اخراجات کی مدد میں دس ہزاررو پے کا اضا فہ ظلم ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -