حکمرانوں نے ٹرین کا سفر خوفکی علامت بنا دیا،عابد حسین صدیقی

حکمرانوں نے ٹرین کا سفر خوفکی علامت بنا دیا،عابد حسین صدیقی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے شیخوپورہ ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا میں ٹرین کے سفر کو محفوظ سمجھا جاتا ہے لیکن پاکستان میں نااہل حکمرانوں نے ٹرین کے سفر کو خوف کی علامت بنا دیا ہے وزیر ریلوے اپنے محکمے کی کارکردگی کو بہتر بنانے کی بجائے وزیر اعظم اور اس کے خاندان کی کرپشن بچانے پر معمور ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -