عوام اب پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے جھانسے میں نہیں آئیں گے،اظہر حسین

عوام اب پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے جھانسے میں نہیں آئیں گے،اظہر حسین

  

لاہور( نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے رہنما و چئیرمین یونین کونسل 114چودھری اظہر حسین نے کہا ہے کہ با شعور عوام اب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے جھانسے میں نہیں آئیں گے، عمران خان ہی اس ملک کے حقیقی لیڈر ہیں جو عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

جبکہ یہ دونوں جماعتیں ملکر عوام کو بے وقوف بنا رہی ہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -