بی اے/بی ایس سی پارٹ ٹوسالانہ امتحانات کی رول نمبر سلپس جاری

بی اے/بی ایس سی پارٹ ٹوسالانہ امتحانات کی رول نمبر سلپس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے 5اپریل 2017ء سے شروع ہونے والے بی اے /بی ایس سی کمپوزٹ سالانہ 2017ء اور بی اے/بی ایس سی پارٹ ٹوسالانہ2017ء کے امتحانات کی رول نمبر سلپس امیدواروں کو بھجوا دی ہیں۔ تاہم جن طلباؤ طالبات کو ابھی تک رول نمبر سلپ نہیں ملی وہ پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کے بی اے /بی ایس سی برانچ نیوکیمپس میں قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی کے ہمراہ آکر ڈوپلیکیٹ رول نمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں،اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ طلباء نے زورو شور سے امتحانات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں،