چینی نوجوان نے ٹوتھ پکس کی مدد سے شیر کا مجسمہ تیار کر لیا

چینی نوجوان نے ٹوتھ پکس کی مدد سے شیر کا مجسمہ تیار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی نوجوان کسی بھی چیز کی نقل تیار کرنے میں کمال کی مہارت رکھتے ہیں ،جس کی مثال کہیں نہیں ملتی ہے۔چین میں ایسے ہی ایک باصلاحیت نوجوان نے ٹوتھ پکس کی مدد سے شیر کا مجسمہ تیار کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔چینی نوجوان نے چار ماہ کی انتھک محنت کے بعد اپنی مہارت کا منہ بولتا ثبوت پیش کریا ہے۔اس نے3 لاکھ 20ہزار ٹوتھ پکس کی مدد سے شیر کا ایسا دلکش مجسمہ تیار کیا ،جسے دیکھ کر شائقین دنگ رہ گئے ہیں۔