پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم آج ملتان کارڈیالوجی سنٹر کا دورہ کریگی

Mar 29, 2017


ملتان(وقائع نگار)چوہدری پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں آج29مارچ2017 (بدھ)کو پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم کا دورہ کرے گی۔ٹیم ہسپتال میں دستیا(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )
ب طبی سہولیات اور مختلف شعبوں کا تفصیلی جائزہ لے گی۔جس کے مذکورہ ہسپتال کی انتظامیہ نے اپنی تیاریاں مکمل کرلیں اور سٹاف کو حاضر رہنے کی سختی سے ہدایت بھی جاری کی ہے۔

مزیدخبریں