مبینہ طور پر علاج کیلئے آئے بچے کو چلڈرن کمپلیکس انتظامیہ نے دھکے دیکر باہر نکال دیا

مبینہ طور پر علاج کیلئے آئے بچے کو چلڈرن کمپلیکس انتظامیہ نے دھکے دیکر باہر ...

  

ملتان(وقائع نگار)چلڈرن کمپلیکس انتظامیہ کی بے حسی ایک بار پھر(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

سامنے آگئی۔علاج کیلئے لائے جانے والے بچے کو مبینہ طور پر دھکے دیکر باہر نکال دیا گیا۔بچے کے والد نے الزام لگایا ہے کہ اسکے بچے کی حالت خراب تھی۔مگر وارڈ بوائے نے داخل نہیں ہونے دیا ایم ایس ڈاکٹر شاہد عباس بخاری کو شکایت کی گئی تو انہوں نے ٹال مٹول سے کام لیتے ہوئے فرضی انکوائری کمیٹی بنادی گئی تاکہ بچے کے والد کا منہ بند ہوجائے جبکہ دوسری جانب مذکورہ ہسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچوں کا علاج ہورہا ہے اور داخل ہونے میں کوئی رکاوٹ نہ ہے بچے کے والد کا الزام بے بنیاد ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -