گیسٹرو مرض میں مبتلا 49مریض ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو مرض میں مبتلا 49مریض ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں داخل

  

ملتان(وقائع نگار)موسم کی تبدیلی کے ساتھ ساتھ گیسٹرو کے مرض میں(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

مبتلا مریضوں کی آمد کا سلسلہ منگل کے روز مختلف سرکاری ہسپتالوں میں جاری رہا گیسٹرو کے مرض میں مبتلا49مریضوں کو داخل کروایا گیا۔20مریضوں کو طبی امداد کی سہولت فراہم کرنے کے بعد صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا ۔نشتر ہسپتال میں8چلڈرن کمپلیکس میں16سول ہسپتال میں4فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں5جبکہ شہباز شریف جنرل ہسپتال میں16مریض لائے گئے جن کی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر صحت حکام کو ارسال کردی گئی ہے۔

گیسٹرو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -