وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ اوچ شریف ملتوی

وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ اوچ شریف ملتوی

  

اوچ شریف (سٹی رپورٹر )وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا دورہ اوچ شریف ملتوی , پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

میاں شہباز شریف کی نا سازی طبعیت کے باعث دورہ منسوخ ہوا ہے , وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف ایم این اے مخدوم سید علی حسن گیلانی کی دعوت پر آج اوچ شریف آ رہے تھے انہوں نے اوچ شریف تا احمد پور شرقیہ ون وے روڈ سمیت دیگر منصوبہ جات کا بھی افتتاح کرنا تھا , اس کے علاوہ اوچ شریف میں جلسہ عام سے بھی خطاب کرنا تھا , مگر وہ لودھراں سے لاہور روانہ ہوگئے ہیں .

مزید :

ملتان صفحہ آخر -