آج ریٹائر ہوجائینگے

آج ریٹائر ہوجائینگے

  

لاہور( این این آئی)سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس امیر ہانی مسلم آج (بدھ) کو عہدے کی میعاد پورے (بقیہ نمبر18صفحہ12پر) ہونے پر ریٹائر ہوجائیں گے۔سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس امیر ہانی مسلم کے ریٹائر ہونے کے موقع پر ان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس ہوگا ۔جسٹس امیر ہانی مسلم 14فروری2011ء کو سپریم کورٹ کے جج مقرر ہوئے ۔جسٹس امیر ہانی مسلم کی ریٹائرمنٹ کے بعد سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد ہو کر 16رہ جائے گی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -