آج گوجرانوالہ ،ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقات

آج گوجرانوالہ ،ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی) پیپلزپارٹی پارلیمنیٹرینز کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری آج ( بدھ ) (بقیہ نمبر20صفحہ12پر) بلاول ہاؤس لاہور میں سہ پہر ساڑھے 4بجے گوجرانوالہ ڈویژن کے عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقات کریں گے ۔ جس میں پارٹی امور ، مجموعی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی ۔
زرداری