پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کی لاش گھر سے برآمد
لڈن،کچی پکی(نامہ نگار)گھر سے نوجوان لڑکی کی نعش برآمد‘ اطلاع ملنے پر پولیس تھا نہ لڈن مو قع پر پہنچ گئی تفصیل کے مطا بق لڈن کے نوا حی علا قہ موضع لکھا سلدیرا کا رہائشی نور محمد کی(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
22سالہ بیٹی شمع بی بی کی4ماہ قبل اکرام کے سا تھ پسند کی شادی ہوئی تھی گزشتہ روز شمع بی بی کی گھر میں اکیلی تھی کہ نا معلوم افراد نے گلا کاٹ کر قتل کر دیا اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او لڈن مرزا رحمت علی مو قع پر پہنچ گئے اور جائے وقوعہ سے آلہ قتل کلہا ڑی کو برآمد کر لیا۔