احاطے سے مشتبہ پیکٹ برآمد ، وائٹ ہاؤس اور ملحقہ سڑکیں بند

احاطے سے مشتبہ پیکٹ برآمد ، وائٹ ہاؤس اور ملحقہ سڑکیں بند

  

واشنگٹن(صباح نیوز) وائٹ ہاؤس کے احاطے سے مشتبہ پیکٹ برآمد ہوا ہے جس کے باعث وائٹ ہاؤس اور ملحقہ سڑکوں کو بند کر دیا گیا ہے برطانوی میڈیا کے مطابق مشتبہ پیکٹ وائٹ ہاؤس کے ساتھ لان سے برآمد ہوا ہے سیکریٹریٹ سروس کی جانب سے واقعہ کی تحقیقات جاری ہے۔

وائٹ ہاؤس

مزید :

صفحہ اول -