ہوپ نے سرکاری سکیم کا حج کوٹہ 60 فی صد پرائیویٹ سکیم کا 40 فی صد رکھنے کی تجویز مسترد کردی

ہوپ نے سرکاری سکیم کا حج کوٹہ 60 فی صد پرائیویٹ سکیم کا 40 فی صد رکھنے کی تجویز ...

  

لاہور( ڈویلپمنٹ سیل ) ہوپ حج نے پالیسی 2017 میں سرکاری سکیم 60 فی صد پرائیویٹ سکیم 40 فی صد رکھنے کی وزارت مذہبی امورکی تجویز مسترد کردی ۔ہوپ کے مرکزی چیئرمین حاجی ثنااللہ نے مشاورت کے لیے اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا۔

مزید :

صفحہ آخر -