وزیراعلیٰ کا شیخوپورہ ٹرین حادثے پر افسوس، جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ کا شیخوپورہ ٹرین حادثے پر افسوس، جاں بحق افراد کے لواحقین سے ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہرن مینار ریلوے پھاٹک، شیخوپورہ کے قریب ٹرین حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی مسافروں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔وزیراعلیٰ نے حادثے کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔

اظہار تعزیت

مزید :

علاقائی -