کورکمانڈر لاہورکا مردم شماری کے حوالے سے مختلف علاقوں کا دورہ

کورکمانڈر لاہورکا مردم شماری کے حوالے سے مختلف علاقوں کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر )کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی خان نے شہر کے مختلف علاقوں کا گزشتہ روز دورہ کیا اور مردم شماری کے عمل میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ کور کمانڈر نے مردم شماری کے عمل کے سینٹرل کنٹرول روم کا دورہ بھی کیا۔ بتا یا گیا ہے کہ سینٹرل کنٹرول روم کے دورے کے دوران کور کمانڈر کو شہر میں جاری مردم شماری کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ کور کمانڈر نے شہر کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا۔

مزید :

علاقائی -