نمازی کو معمولی جھگڑا پر قتل کرنے والے گارڈ کو سزائے موت کا حکم

نمازی کو معمولی جھگڑا پر قتل کرنے والے گارڈ کو سزائے موت کا حکم

  

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج لیاقت علی کھرل نے مسجد میںآنے والے نمازی کومعمولی تلخ کلامی پر قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث سیکیورٹی گارڈ اعتزاز حسن کو سزائے موت اور 3لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا ہے ۔عدالت میں تھانہ سمن آباد پولیس نے جامعہ مسجد امامیہ سمن آباد کے سیکیورٹی گارڈ اعتزازحسن کے خلاف مسجد کے نمازی ازوار کو قتل کرنے کے الزام میں چالان پیش کیا ۔ملزم نے طیش میں آ کر اپنی بندوق سے فائرنگ کرکے ازوار کو قتل کردیا تھا۔

سزائے موت

مزید :

علاقائی -