اکبر ی گیٹ، 17سالہ دلبرداشتہ نوجوان نے زند گی کا خاتمہ کر لیا

اکبر ی گیٹ، 17سالہ دلبرداشتہ نوجوان نے زند گی کا خاتمہ کر لیا

  

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) اکبر ی گیٹ کے علاقہ میں گھر یلو جھگڑے پر د لبر دا شتہ 17سالہ نوجوان نے زہریلی گو لیاں کھا کر زند گی کا خاتمہ کر لیا ۔پو لیس نے نعش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ اکبر ی گیٹ کا ر ہا ئشی 17سالہ عا مر مو ٹر سائیکل مکینک تھا ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز عامر کاگھر والو ں کے ساتھ معلو لی با ت پر جھگڑے ہو اجس پر وہ د لبردا شتہ ہو گیا اور زہر یلی گو لیا نگل لی جس سے اسکی حا لت غیر ہو گئی ۔ اہل خا نہ نے عا مر کو طبی امدا د کے لئے ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں ڈاکٹروں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔

پو لیس نے نعش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید :

علاقائی -