ٹریفک انٹیلی جنس سسٹم متعارف کروانے کافیصلہ،ایل ای ڈیز لگائی جائیں گی

ٹریفک انٹیلی جنس سسٹم متعارف کروانے کافیصلہ،ایل ای ڈیز لگائی جائیں گی

  

لا ہور (کرا ئم رپورٹر)ٹریفک جام سے تنگ شہریوں کی سہولت کابڑامنصوبہ تیارکرلیاگیا،سیف سٹی اتھارٹی کاٹریفک انٹیلی جنس سسٹم متعارف کروانے کافیصلہ 70مقامات پرآگاہی کے لیے ایل ای ڈیز لگائی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق سیف سٹی اتھارٹی کے حکام نے شہرمیں بڑھتے ہوئے ٹریفک جام کے مسائل اورٹریفک حادثات کے واقعات کے سدباب کیلئے اہم شاہراؤں اورمین روڈپرا یل ای ڈیزلگانے کاکام بھی شروع کردیا ہے۔اپریل میں 70 ایل ای ڈیز شہرکی مختلف اہم شاہراؤں پرلگادی جائیں گی۔

Bac

مزید :

علاقائی -