سانحہ یوحنا آباد کار ایکسیڈنٹ کی ملزمہ مریم صفدر بیماری کے باعث عدالت میں پیش نہ ہو سکی

سانحہ یوحنا آباد کار ایکسیڈنٹ کی ملزمہ مریم صفدر بیماری کے باعث عدالت میں ...

  

لاہور(نامہ نگار)سانحہ یوحنا آباد کار ایکسیڈنٹ کی ملزمہ مریم صفدر بیماری کے باعث عدالت میں پیش نہ ہو سکی ،عدالت نے کیس کی سماعت 14اپریل تک ملتوی کردی۔ درخواست گزار کے وکیل طاہر بشیر نے عدالت میں موقف اختیا ر کیا کہ عدالت نے ملزمہ مریم صفدر کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے طلب کر رکھا تھا مگرملزمہ مریم صفدر بیماری کے باعث عدالت میں پیش نہ ہو سکی ۔

مریم صفدر

مزید :

علاقائی -