توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری سکولز ایجوکیشن عبدالجبار شاہین کو نوٹس

توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری سکولز ایجوکیشن عبدالجبار شاہین کو نوٹس

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری سکولز ایجوکیشن عبدالجبار شاہین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیاہے، جسٹس عائشہ اے ملک نے عبدالعزیز سمیت دیگر ملازمین کی درخواست پر سماعت کی ، درخواست گزاروں نے موقف اختیا رکیا کہ لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے باووجود درخواست گزاروں کو چالیس فیصد سالانہ سپیشل الاؤنس نہیں دیا جا رہا لہذا سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

نوٹس

مزید :

علاقائی -