صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی و برقیات کا اجلاس

صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی و برقیات کا اجلاس

  

پشاور( سٹاف رپورٹر ) خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ توانائی و برقیات کا ایک اجلاس منگل کے روز رکن صوبائی اسمبلی و چےئرمین کمیٹی قربان علی خان کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا۔اجلاس میں دوسروں کے علاوہ اراکین صوبائی اسمبلی سید جعفر شاہ اور سردار حسین چترالی سمیت متعلقہ محکموں کے حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں ایجنڈا آئٹمز اور محکمہ توانائی و برقیات سے متعلق دیگر امور کو زیر غور لایا گیا۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -