فرمان علی کی خوشدامن انتقال کر گئیں

فرمان علی کی خوشدامن انتقال کر گئیں

  

پشاور( سٹاف رپورٹر )محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ پشاور کے اسسٹنٹ فرمان علی کی خوشدامن انتقال کر گئیں جنکی نمازہ جنازہ مٹکنی مالاکنڈ ایجنسی میں ادا کی گئی۔مرحومہ سید نور مرحوم کی بیوہ جبکہ افتخار علی اور محمد علی انجینئر کی والدہ تھیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -