محکمہ اطلاعات کی اسسٹنٹ فرمان علی کی چچی کی وفات پر تعزیت

محکمہ اطلاعات کی اسسٹنٹ فرمان علی کی چچی کی وفات پر تعزیت

  

پشاور( سٹاف رپورٹر )محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ پشاور کے افسران وعملہ کا ایک تعزیتی اجلاس ڈائریکٹر اطلاعات و تعلقات عامہ سید امیر حسین شاہ کی زیر صدارت پشاور میں منعقد ہوا جس میں محکمہ اطلاعات کے اسسٹنٹ فرمان علی کی چچی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرتے ہوئے غمزدہ خاندان کے صبر جمیل کیلئے دعا کی گئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -