سید رسان کی رسم قل کل ادا کی جائے گی

سید رسان کی رسم قل کل ادا کی جائے گی

  

پشاور( پ ر) پشتو زبان کی نامور شاعرہ سیدہ حسینہ گل کا سسر سید رسان خان بقضائے الہیٰ انتقال کرگئے مرحوم کوآبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعرات پوہان کالونی ملاکنڈ روڈ مردان میں ادا کی جائے گی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -