حاجی نیازمحمدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے

حاجی نیازمحمدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ محلہ بھابھی چم کے حاجی نیازمحمدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم عدنان کے والدجبکہ حاجی سیدمحمدحاجی فیض محمد(مرحوم )حضرت محمدکے بھائی تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔