منشیات کے ملزم کا کراچی سٹی کورٹ میں کھلے عام نشہ

منشیات کے ملزم کا کراچی سٹی کورٹ میں کھلے عام نشہ

  

کراچی (کرائم رپورٹر)سٹی کورٹ کراچی میں منشیات رکھنے کے جرم گرفتار ملزم نے بے خوف ہوکر نشہ کیا ،ملزم کا کہنا ہے کہ جیل میں بھی منشیات باآسانی مل جاتی ہے۔سٹی کورٹ کراچی میں پولیس اہلکار منشیات کرنے والوں کے ساتھ ایسے کھڑی تھی جیسے ان کی حفاظت کررہی ہو۔ملزم خرم عباس نے میڈیا کو بتایا کہ جیل میں منشیات استعمال کرنے کیلئے 300روپے دینا پڑتے ہیں۔ملزم کے خلاف منشیات رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج ہے ،جسے اجمیر نگری پولیس نے گرفتار کیا تھا ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -