شاہ رخ اور ماہرہ کی فلم رئیس کا گانا یوٹیوب پر 1 ارب سے زائد مرتبہ دیکھا گیا

شاہ رخ اور ماہرہ کی فلم رئیس کا گانا یوٹیوب پر 1 ارب سے زائد مرتبہ دیکھا گیا
شاہ رخ اور ماہرہ کی فلم رئیس کا گانا یوٹیوب پر 1 ارب سے زائد مرتبہ دیکھا گیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شاہ رخ خان اور ماہرہ خان کی فلم رئیس نے باکس آفس پر کمائی کے ریکارڈ تو قائم کئے ہی ہیں لیکن اب اس کے گانے ”ظالما“ نے بھی ریکارڈ بنا دیا ہے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

تفصیلات کے مطابق فلم رئیس کا گانا ”ظالما“ یوٹیوب پر ریلیز کے بعد سے اب تک 1 ارب سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔ ماہرہ خان نے اس پر خوشی کا اظہار بھی کیا اور اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اس گانے کا کلپ بھی اپ لوڈ کرتے ہوئے کہا کہ یہ گانا 100 ملین سے بھی زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔ گانا ریلیز کرنے والی کمپنی زی میوزک کمپنی نے بھی اس پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

تفریح -