یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضہ بتول نے سابق شوہر سے عدالت میں بیٹے کی ملاقات کروانے سے معذوری ظاہر کردی

یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضہ بتول نے سابق شوہر سے عدالت میں بیٹے کی ملاقات ...
یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضہ بتول نے سابق شوہر سے عدالت میں بیٹے کی ملاقات کروانے سے معذوری ظاہر کردی

  

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضہ بتول نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اپنے بیٹے کی سابق شوہر سے عدالت میں ملاقات سے معذوری ظاہر کردی ہے۔ فضہ بتول نے اس معذوری کا اظہار کیا کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بیٹے کی عدالت میں ملاقات نہیں کراسکتی۔ فضہ بتول کے مطابق ان کے بھائی کو بھی اغوا کیا گیا اور سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے عدالت میں ملاقات کرانا ممکن نہیں لگتی۔ فضہ بتول نے استدعا کی کہ بیٹے اسفریار کی ملاقات گھر میں کرانے کا حکم دیا جائے۔

وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کیخلاف نایاب جانور ”مارخور “ کا شکار کرنے پر مقدمہ درج

مزید :

لاہور -