بھارتی شہری نے اپنے ساتھ رہنے سے انکار پر بیوی کا گلا گھونٹ دیا

بھارتی شہری نے اپنے ساتھ رہنے سے انکار پر بیوی کا گلا گھونٹ دیا
بھارتی شہری نے اپنے ساتھ رہنے سے انکار پر بیوی کا گلا گھونٹ دیا

  

دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست بیہار میں شہری نے اپنے ساتھ مستقل طور پر رہنے سے انکار پر بیوی کو قتل کر دیا ۔

”ڈی این اے“کے مطابق 6بچوں کے باپ قیوم نامی بھارتی شہری نے اپنے ساتھ مستقل طور پر رہنے سے انکا رکرنے پر 37سالہ خاتون کو گلا گھونٹ کر قتل کر دیا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے ، ملزم نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ واقعے کے روزاس نے میرے ساتھ مستقل طور پر رہنے سے انکار کیا تاہم ہم بستری کے بعد میں نے خاتون کا گلا گھونٹ دیا ۔

بھارت کرکٹ سریز کیلئے رضا مند ہو گیا ، خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم قیوم ریاست بیہار کے گاﺅں برباتول کا رہائشی ہے اوررکشہ چلاتا ہے جبکہ گزشتہ 18سالوں سے نوئیڈا میں رہائش پزیر ہے ۔

اداکارہ میر اکی دو لاکھ روپے ماہانہ امداد اور ایک کروڑ روپے فلم بنانے کیلئے درخواست حکومت کو ارسال

مزید :

بین الاقوامی -