نیوزی لینڈ،جنوبی افریقہ کے مابین آخری ٹیسٹ میچ ڈرا،سیریز 0-1 سے پروٹیز کے نام

نیوزی لینڈ،جنوبی افریقہ کے مابین آخری ٹیسٹ میچ ڈرا،سیریز 0-1 سے پروٹیز کے نام
نیوزی لینڈ،جنوبی افریقہ کے مابین آخری ٹیسٹ میچ ڈرا،سیریز 0-1 سے پروٹیز کے نام

  

ہملٹن (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا گیا ہملٹن ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا، تین میچوں کی سیریز0-1 سے پروٹیز کے نام، میچ کا پانچواں روز بارش کی نظر ہوگیا، شدید بارش کے باعث پانچویں روز کھیل ممکن نہ ہوسکا، کین ولیمسن میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، اس سے قبل تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بھی ہار جیت کے فیصلے کے ہی ختم ہوگیا تھا، دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے میزبان ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ تیسرا اور آخری میچ بھی ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا اور یوں سیریز پروٹیز نے0-1 سے اپنے نام کرلی۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

مزید :

کھیل -