سندھ کا انفراسٹرکچر بہتر ہوا، اب پی پی پنجاب کے میدان میں اتر آئی : نتاشہ دولتانہ

سندھ کا انفراسٹرکچر بہتر ہوا، اب پی پی پنجاب کے میدان میں اتر آئی : نتاشہ ...
سندھ کا انفراسٹرکچر بہتر ہوا، اب پی پی پنجاب کے میدان میں اتر آئی : نتاشہ دولتانہ

  

لڈن (ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی جنرل سیکرٹری نتاشہ دولتانہ نے کہا ہے کہ سندھ میں تبدیلی آ رہی ہے اور وہاں کا انفراسٹرکچر بہتر ہو چکا ہے۔

اپنے ایک بیان میں نتاشہ دولتانہ کا کہنا تھا کہ حامد سعید کاظمی کو حج سکینڈل میں رہائی ملنے پر مبارکباد دیتی ہوں، عدالت نے انہیں انصاف دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں تبدیلی آ رہی ہے اور وہاں کا انفراسٹرکچر بہتر ہو چکا ہے اب پی پی پنجاب کے میدان میں اتر آئی ہے۔

مزید :

وہاڑی -