رجب کا چاند نظر آگیا،کل یکم رجب ہوگی

رجب کا چاند نظر آگیا،کل یکم رجب ہوگی
رجب کا چاند نظر آگیا،کل یکم رجب ہوگی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے رجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے،یکم رجب کل 30 مارچ بروز جمعرات کو ہوگی ۔ 

ہسپتالوں میں سیاست کرنے والے ڈاکٹرز اور نرسزسے جنگ کروں گا:شہباز شریف

تفصیلات کے مطابق کراچی میں رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین کی زیر صدارت رجب کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس ہوا جس میں کمیٹی کے دیگر ارکان بھی شریک ہوئے۔اجلاس کے بعد مفتی منیب الرحمان نے رجب کا چاند نظر آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تمام مسلمانوں کو رجب کا چاند مبارک ہو، کل بروز جمعرات یکم رجب ہوگی۔

مزید :

قومی -