مشتبہ شخص کی واشنگٹن میں پولیس آفیسر پر گاڑی چڑھانے کی کوشش،گرفتار کرلیاگیا
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)واشنگٹن میں پولیس آفیسر پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
شہباز شریف کا ضلع لودھراں کیلئے 25ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان
امریکی میڈیاکے مطابق واشنگٹن میں کیپٹول ہل کے قریب اچانک ایک مشتبہ شخص پولیس کی گاڑی میں گھس گیا اور پاس کھڑے پولیس آفیسر کو کچلنے کی کوشش کی لیکن پولیس آفیسر نے اسے گرفتار کر لیاگیا۔بتایاجارہا ہے کہ اسی دورا ن کیپوٹل کے قریب فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی ہے۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے واقع میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔