پاکستان اور بحرین کے تجارتی تعلقات میں بہتری آ رہی ہے:جاوید ملک

پاکستان اور بحرین کے تجارتی تعلقات میں بہتری آ رہی ہے:جاوید ملک
پاکستان اور بحرین کے تجارتی تعلقات میں بہتری آ رہی ہے:جاوید ملک

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی سفیر جاوید ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بحرین کے تجارتی تعلقات میں تیزی سے بہتری آ رہی ہے۔

دھول جھونکنا اور چونا لگانا عمران خان کا ٹریڈ مارک ، پی ٹی آئی کی سیاست بہتان تراشی ہماری کارکردگی بہتر , سندھ اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کے لئے پر عزم ہیں:خواجہ سعد رفیق

تفصیلات کے مطابق فیڈریشن آف پاکستان چیمبر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان میں تجارت کے فروغ اور سرمایا کاری میں اضافے کے لیے کوشاں ہیں۔بحرینی تاجر وں کی پاکستان آمد حکومت کی کامیاب معاشی پالیسیوں کا اعتراف ہے،وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ابھرتی ہوئی معاشی طاقت بن رہا ہے۔

مزید :

قومی -